آن لائن کلاسز کا اجرا

آن لائن کلاسز کا اجرا سترہ اگست سے کیا جا چکا ہے

الحمدللہ۔ نئے سیشن کا آغاز ہو چکا ہے اور سترہ اگست سے سکول کی جانب سے آن لائن کلاسز کی ابتدا کر دی گئی ہے۔ گوگل کلاس رومز اور گوگل میٹ کی مدد سے تمام کلاسز کے بچوں کو آن لائن تعلیم دی جارہی ہے تاکہ بچے گھر بیٹھے ہی تعلیم حاصل کر سکیں. اگر آپ بھی ہمارے ساتھ تعلیم کا رابطہ استوار کرنا چاہتے ہیں تو نئی کاسز کے لیے داخلہ جاری ہے۔ 044270019، 0442700420 وٹس ایپ +923006954414