Skip to content
- 15 ستمبر سے پنجاب بھر کے سکول نویں، دسویں اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے کھول دئیےجائیں گے
- 23 ستمبر 2020 سے سکول چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے کھولے جائیں گے
- 30 ستمبر 2020 سے صوبے بھر کے تمام سکول پرائمری سطح پر بھی کھول دئیے جائیں گے
- پنجاب کے تمام سکولوں میں کسی بھی جگہ سکولوں کو ڈبل شفٹ میں چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
- تمام جماعتوں کے طلبا کو متبادل دنوں پر بلایا جائے گا تاکہ ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے
- پنجاب میں تمام سکولوں کو پابند کیا جائے گا کہ وہ حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد کو ہر ممکن یقینی بنائیں
You must log in to post a comment.