- 31 مٸی تک صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری اور پراٸیویٹ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کر دیں گٸیں۔
- یکم جون سے 13 اگست تک سکولز صبح 7 سے11 بجے تک اسمبلی اور بریک کے بغیر لگا کریں گے۔ 14 اگست کو یوم آزادی کے بعد سکولوں کی ٹاٸمنگ نارمل روٹین کے مطابق کر دی جاٸے گی۔
- کرونا لاک ڈاون کے بعد اپریل کے ماہ میں صرف ایک دن سکول کھول کر 10th کلاس سمیت تمام سٹوڈنٹس کو نٸی کتابیں اور چھٹیوں کا کام دیا جاٸے گا۔ مزید برآں 9th اور 6th کلاس سمیت تمام کلاسز میں نٸے داخلے بھی اسی دن ہوں گے۔
*9ویں کلاس کے باقی ماندہ 6 پیپر 2 جون سے شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔
- 12 جون کو 10th کے پریکٹیکل شروع ہونے کے چانسز ہیں۔
*انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 جون کو متوقع ہیں۔
*نرسری سے ساتویں تک تمام کلا سز کے سٹوڈنٹس پاس کر دٸے گٸے ہیں۔
*8ویں کا رزلٹ 31 مارچ کو اناوٸس ہوگا۔
فرسٹ اٸیر اور تھرڈ اٸیر کے ایڈمیشن میں ایک ماہ کی توسیع متوقع ہے۔
Notification
In continuation of this ministry notification of even number dated 19 march 2020 and in the back drop of pandemic of covid-19, National coordination committee on the recommendations of inter provincial education ministers meeting held on 26th march 2020 has decided that all the education institutes in the country including public and private schools colleges universities and madaris shall remain closed till 31st may 2020. The closure will be treated as summer vacations.
You must log in to post a comment.