پنجاب کے تمام سرکاری سکول کل بروز سوموار 29جون 2020ءسے ہفتے میں دو دن کھلیں گے

نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا

پنجاب کے تمام سرکاری سکول کل بروز سوموار 29جون 2020ءسے ہفتے میں دو دن کھلیں گے، محکمہ تعلیم کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری

تمام سکولوں میں داخلے جاری ہیں