
ایجوکیشن منسٹر کی پریس کانفرنس کے مطابق بورڈ امتحانات کے متعلق کچھ معلومات:
• کٹیگری 1۔
نویں اور گیارہویں جماعت کے تمام طالب علم خواہ وہ ریگولر ہیں یا پرائیویٹ
اُن کو دسویں اور بارہویں جماعت میں کر دیا گیا ہے
آنے والے سال میں اُن کا کمپوزٹ امتحان نہیں لیا جائے گا
دسویں اور بارہویں جماعت میں جو نمبرز حاصل کریں گے اُتنے ہی نمبرز نویں اور گیارہویں جماعت کے بھی دیے جائیں گے
• کیٹیگری 2۔
دسویں جماعت کے طلباء و طالبات جن کے نویں کے تمام مضامین پاس ہیں اُن کو نویں کے مارکس کے علاوہ ٪3 زیادہ نمبر دیے جائیں گے اور اُن کے رزلٹ کارڈز پر بھی بورڈ یہ بات لکھ کر بھیجے گا کہ پچھلے رزلٹ کی بنا پر پاس کیے گئے ہیں
• کیٹیگری 3۔
بارہویں جماعت کے طلباء و طالبات جن کا گیارہویں جماعت کے تمام مضامین پاس ہیں اُن کو بارہویں میں اُتنے ہی نمبرز اور ساتھ میں ٪3 اضافی مارکس دیے جائیں گے
• کیٹیگری 4-
ایسے طلبا و طالبات جن کے نویں یا گیارہویں کے تمام مضامین پاس نہیں ہیں.
اُن کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا
پہلا ایسے طالب علم جنہوں نے تمام مضامین کا ٪40 پاس کیا ہوا ہے اُن کو فیل شدہ مضامین میں سے بھی پاس جتنے نمبرز دے کر پروموٹ کر دیا جائے گا
دوسرا ایسے طالب علم جو کہ ٪40 مضامین بھی پاس نہیں کر سکے اُن کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا بلکہ وہ ایک سپیشل امتحان دیں گے جو کہ ستمبر سے نومبر کے درمیان متوقع ہے
• کیٹیگری 5
دسویں یا بارہویں کے کمپوزٹ امتحان دینے والے طالب علم یا مارکس امپرومنٹ والے طالب علم بھی سپیشل امتحان کا حصہ بنیں گے اُن کو پروموٹ نہیں کیا گیا
یکم جولائی 2020 تک وہ تمام طالب علم جو کہ سپیشل امتحان کا حصہ بنیں گے وہ اپنے متعلقہ بورڈز کو آگاہ کریں گے جس کا طریقہ کار تفصیلی فیصلہ میں بتایا جائے گا.
Students of 9th & 11th Grade will be promoted. 10th grade papers to be checked and result will be announced. 12th Grade students can either double their 11th Grade result numbers or appear in 2021 Exams. Deadline for their decision
No composite exam for students of 9th & 10th Grade next year. They will appear in 10 and 12 grade exam and from their result previous years result will be calculated.
All students who could not appear in class 10 and 12 exams will be assessed on class 9 and 11 results provided they had cleared all subjects. 3% marks will be added to their total marks calculated for class 10th and 12th.
Those failing in less than 40% subjects in 9 and 11 will be given passing grade. A special exam will be conducted for 4 categories: Those wanting to improve grade 11th result, those sitting for composite exam, those taking additional subjects, And those who have failed in more than 40% subjects in 11th Grade. The date for this Special Examination is in the Notification. We have tried to make the Best Decisions in these testing times. My best wishes are with all of you.
You must log in to post a comment.