Kids

Skills For children:

The Most Important Life Skills For children needed to learn.

The Most Important Life Skills For children need to learn. The brain upon entering the world is a fresh start, thoughts from guardians, the climate, and society progressively work in and structure what makes up a kid’s mentality. A youngster can be formed and molded from the early years into a balanced person. Everything relies upon what you input into him. As a parent, perhaps the best thing you can show your kid early enough is to master fundamental abilities.

‏اسکول کھلنے والے ہیں۔۔والدین کیا کرسکتے ہیں! اسکول کھلنے سے پہلے والدین کے کرنے کے کچھ کام۔

محترم والدین!اسکول کھلنے والے ہیں اور گذشتہ کئی ماہ تعلیمی سرگرمیاں معطل رہنے کی وجہ سے بچوں کا روز مرہ شیڈول کافی متاثر ہو چکاہے۔ اب اچانک سے لوڈ بچوں پر کام کا بڑھنے سے ان پر شدید دباؤ آ سکتاہے۔ اس حوالے سے والدین اگر خود سے گھر پر کچھ ٹریننگز کروا دیں تو …

‏اسکول کھلنے والے ہیں۔۔والدین کیا کرسکتے ہیں! اسکول کھلنے سے پہلے والدین کے کرنے کے کچھ کام۔ Read More »

آن لائن کلاسز کا اجرا

الحمدللہ۔ نئے سیشن کا آغاز ہو چکا ہے اور سترہ اگست سے سکول کی جانب سے آن لائن کلاسز کی ابتدا کر دی گئی ہے۔ گوگل کلاس رومز اور گوگل میٹ کی مدد سے تمام کلاسز کے بچوں کو آن لائن تعلیم دی جارہی ہے تاکہ بچے گھر بیٹھے ہی تعلیم حاصل کر سکیں. اگر …

آن لائن کلاسز کا اجرا Read More »

آئو جانیں کورونا وائرس سے بچائو کے طریقے۔ بچوں کے لیے آگاہی کتابچہ

ماہرین کہتے ہیں کہ فی الوقت اسے روکنے کا اگر کوئی طریقہ ہے تو وہ ہے خود کو روکنا، مطلب اپنے روز مرہ کی عادات میں تبدیلی لانا۔ اس میں ہاتھ دھونے سے لے کر ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے لے کر ان جگہوں پر اکٹھا ہونا شامل ہے جہاں مجمع زیادہ ہے۔ جتنا کم گھر سے نکلیں اتنا ہی بہتر ہے۔ بس یہ سمجھ لیں کہ کم ملنے سے محبت کم نہیں ہو رہی بلکہ اپنا اور دوسرے کا بھلا ہو رہا ہے۔پر یہاں سب سے بڑا مسئلہ والدین، خصوصی طور پر کام کرنے والے والدین کا ہے کہ وہ کس طرح بچوں کو سمجھائیں کہ یہ وائرس کیا ہے، کتنا خطرناک ہے اور اس سے کیسے بچنا چاہیئے۔ بچے بچے ہوتے ہیں، چیزیں اپنی طرح سے سمجھتے ہیں اور ہر کوئی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ تو پھر ہم بچوں کو کیسے بتائیں؟

Corona Vacations Task for Kids Grade 1 to Pre 9

محترم والدین۔ کرونا وائرس کی وجہ سے پیداشدہ حالات کے پیش نظر بچوں کے لیے ہوم ٹاسک ترتیب دیا گیا ہے سکول کھلنے کے بعد بچوں کا اس دیے گئے نصاب میں سے ٹیسٹ بھی ہو گا ۔ براہ کرم اسے ڈائون لوڈ کر کے بچے سے مکمل کروایا جائے Please find below the summer …

Corona Vacations Task for Kids Grade 1 to Pre 9 Read More »