صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس کے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکول کھولنے کے حوالے اہم اعلانات

15 ستمبر سے پنجاب بھر کے سکول نویں، دسویں اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے کھول دئیےجائیں گے 23 ستمبر 2020 سے سکول چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے کھولے جائیں گے 30 ستمبر 2020 سے صوبے بھر کے تمام سکول پرائمری سطح پر بھی کھول دئیے جائیں گے پنجاب کے تمام سکولوں …

صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس کے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکول کھولنے کے حوالے اہم اعلانات Read More »