یونیورسٹیز کھولنے کی تیاریاں، اگست کے پہلے ہفتے میں کھلنے کاامکان
لاہور سمیت صوبہ بھر میں کورونا کی وجہ سے بند ہونے والی سرکاری یونیورسٹیزکو کھولنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سےپنجاب حکومت نے یونیورسٹیز کو مشروط کھولنے کی سفارشات تیار کر لیں۔ یونیورسٹیز کو کھولنے کے لئے جامعات کے وائس چانسلرز سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگست کے پہلے …
یونیورسٹیز کھولنے کی تیاریاں، اگست کے پہلے ہفتے میں کھلنے کاامکان Read More »