سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بچہ کا سکول چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے تمام واجبات ادا کرنے ہوں گے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بچہ کا سکول چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے تمام واجبات ادا کرنے ہوں گے۔ (یعنی جس مہینے سکول چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جائے گا اس مہینے تک کی ماہانہ فیس اور سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کی فیس ادا کرنا لازمی ہو گا)