وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر پنجاب بھر میں اگلے 3ہفتوں کے لیے تعلیمی، تفریحی اور (درج ذیل نوٹیفکیشن میں درج) سرگرمیوں کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر پنجاب بھر میں اگلے 3ہفتوں کے لیے تعلیمی، تفریحی اور دیگر (درج ذیل نوٹیفکیشن میں درج) سرگرمیوں کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاریان ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے والے افراد یا اداروں کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے گا #PunjabCoronavirusUpdate #Corona